eChrom.Net
بین الاقوامی خبریں

ایران کے جوہری پروگرام کی موجودہ افزودگی قبول نہیں، امریکا

غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور وینڈی شرمین کا کہنا تھا کہ…

افغانستان میں فوجی قافلے پر کار بم حملے میں نیٹو کے 3 اہلکار ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو فوج کے قافلے پر حملہ مقامی وقت کے مطابق…

عراقی وزيراعظم نے برطانوی شہريت ترک كردی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے نو منتخب وزیراعظم حیدر العابدی نے گزشتہ ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے…

داعش کے خلاف جنگی اتحاد میں ایران کیلئے کوئی جگہ نہیں، امریکا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ داعش کے…

اسرائیلی بربریت کا شکار ایک ہزار فلسطینی عازمین حج شاہی مہمان بنیں گے

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی فرماروا شاہ عبداللہ کی جانب سے حج حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایک…

پاکستانی خبریں

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز عزیز آباد…

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت گرفتار تمام افراد کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس انور خان کاسی نے پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے گرفتار کارکنوں سے…

ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپوں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سممیت 11 اہم شخصیات کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج

اسلام آباد کے  تھانہ سیکریٹریٹ میں مقامی عدالت کے حکم پر وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری…

شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران 40 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران تحصیل دتہ خیل کے…

حالیہ بارشیں اور سیلاب آنافاناََ آیا ہے اللہ تعالیٰ کو ایسا منظور تھا، وزیر اعظم

مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ دنیا میں کوئی شخص اپنا گھر بار انتہائی…

SEO Expert in Lahore
کھیل و ثقافت

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کسی بھی وقت کچھ بھی کرسکتی ہے، مصباح الحق

مینار پاکستان پر ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ…

شاہد آفریدی قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو آئندہ ورلڈ کپ تک ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا کپتان…

قومی کرکٹر محمد عامر نے زندگی کی سب سے اہم اننگز کا آغاز کردیا

عامر کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نرگس سے ہوا ہے جسے قومی کرکٹر نے بھی پسند کیا…

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو کلیئر کرانے کی کوشش

ایک ماہ تک سعید اجمل کی رہنمائی کیلیے ثقلین مشتاق 10 لاکھ روپے وصول کریں گے، اس ضمن…

جارج بیلی آسٹریلیا کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے

کرکٹ کی خبروں سے متعلق ویب سائیٹ کے مطابق جارج بیلی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی قیادت سے…

متفرق شعبے

رنبیر کپور میری زندگی کا اہم حصہ ہیں، کترینہ کیف

بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ رنبیر کپور ان کی زندگی…

ممتا کلکرنی نے اسلام قبول کرلیا

بتایا جاتا ہے کہ وکی گوسوامی کو 1997ء میں متحدہ عرب امارات میں منشیات کے کیس میں دبئی…

بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے ’’بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ٹریلر جاری کر دیا

سلمان خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو بہترین شرکاء کی وجہ سے…

’’کریچر تھری ڈی‘‘ میں بپاشا کیساتھ میرا بیلنس کردار ہے، عمران عباس

گزشتہ روز اداکارہ بپاشا باسو کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس بھی کی ہے۔ عمران عباس نے …

میرا عمران خان کی دلہنیا بننے کے لئے بے قرار

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ  نئے پاکستان میں کپتان خان کو…

مضامین

رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری پر زکوۃ

زکوۃ ایک مالی عبادت اور اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے۔ تمام مسلمان…

سیاست میں فوج کی مداخلت

شاہنواز فاروقی: انسانی تاریخ کے کسی بھی دور میں فوج کی سیاست میں مداخلت کو پسند…

پاکستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد میں 24 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ڈاکٹر زبیر مفتی

اسلام آباد:عالمی ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال کی…

دنیا بالآخر مذہب کی طرف لوٹ رہی ہے

آج دنیا بھر میں انسان مذہب کی طرف لوٹ رہا ہے۔ سیکولرازم اور الحاد کے نظریات…

14 فروری محبت کا عالمی دن

14فروری محبت کا عالمی دن ہم بھی منائیں گے ہم بھی محبتوں کا اظہا رکریں گے…

3G ٹیکنالوجی! خوابوں کی تعبیر: محمد جاوید اقبال صدیقی

عام فہم لوگ اور قاری حضرات اور قدرے اخبارات سے کم دلچسپی رکھنے والے لوگوں سے…

وادیِ الباحۃ :سعودی عرب کے تپتے صحرا میں قائم ایک سرسبز اور ٹھنڈی جنت

محمداکرم اعوان سعودی عرب مملکت ِسعودی عرب کا نامآتے ہی ذہن میں یکلخت ایک ایسے جزیرہ…

کالم

سیاست میں فوج کی مداخلت

شاہنواز فاروقی: انسانی تاریخ کے کسی بھی دور میں فوج کی سیاست میں مداخلت کو پسند…

کشمیر کی آزادی تک ادھار بند ہے

کئی دکانوں پر آپ نے یہ جملہ لکھا دیکھا ہوگا “کشمیر کی آزادی تک ادھار بند…

اِک درد سا دل میں ہوتا ہے

پاکستان کے سابق صدر ، چیف آف آرمی سٹاف اوربہادر کمانڈو جو ’’ڈرتے ورتے کسی سے نہیں…

ہندوستانی سچ بمقابلہ پاکستانی سچ

شہریاراں۔۔۔ نجم ولی خان (11 جون 2013) ۔۔۔۔ ہندوستانی سچ بمقابلہ پاکستانی سچ ۔۔۔۔۔۔ دنیا نیوز…

محفوظ جب تک نہیں ہے…سحر ہونے تک…ڈاکٹر عبدالقدیرخان

پرانے زمانے میں یعنی ہمارے دور میں ہی طلباء کو اخلاقی و دینی سبق دینے کا…

القاعدہ کے ساتھ اب عیسائی جہادیوں سے بھی جنگ لڑنا ہوگی…حکایتیں نہ شکایتیں …اسد مفتی، ایمسٹرڈیم

ناروے کی عدالت نے گذشتہ برس77 افراد کا قتل عام کرنے والے دائیں بازو کے نیشلیسٹ…

تعلیمی سراب!…ہم کلام…عابد تہامی

پنجاب حکومت کے ایک نوٹیفکیشن کے بعد صوبہ بھر کے تمام گرلز اور بوائز پرائمری اسکولوں…

صنعت۔معیشت۔تجارت

پاکستان اور بھارت کاروباری شعبوں میں

یہ بات انھوں نے فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اسپیشل سیشن انڈیا…

ورلڈ بینک کے مطالبے پرایف بی آر افسران کے کڑے احتساب کا نظام تیار کرنے کا جائزہ

اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک نے وزارت خزانہ کو فیڈرل بورڈ آف…

سیاسی بحران سے غیر ملکی کمپنیوں کے اعتماد میں نمایاں کمی

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کیے…

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستانی اقتصادی صورتحال مایوس کن قرار دے دی

گزشتہ روز جاری گلوبل کمپیٹیٹیو رپورٹ2014-15 میں ڈبلیوای ایف نے کہاکہ 2سال مسلسل کمی کے بعد…

مہنگائی کی شرح 14 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اشیا کی قیمتوں…

ستمبر کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 234.3 ارب روپے مقرر

ذرائع کے مطابق عمران خان کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعدگزشتہ…